Shop by Categories

Product Details

Sale!

Jannat k Patte

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,050.

Premium quality book, ready to be delivered at your door step.

  • Writer: Muhammad Ehtisham
  • Pages: 464
  • Language: Urdu
CATEGORIES: ,

SHARE:

آب حیات مولوی محمد حسین آزاد دہلوی کی ایک ایسی مایۂ ناز تصنیف ہے جس نے اُردو ادب کو زمین سے اُٹھا کر آسمان کا چاند بنا دیا۔ اِس کتاب میں اُردو کے بیسیوں روشن ستاروں کے ماتھے جگمگا رہے ہیں۔ مولانا نے جن شاعروں کو اپنی اِس کتاب میں جگہ دی اُن پر آئندہ لکھی جانے والی ہزاروں کتابیں بھی اِس کی قدر کو کم نہیں کر سکیں بلکہ روز بروز مولانا کی اس کتاب کا جادو لوگوں کے دلوں میں سحر پیدا کرتا گیا۔

انتظار حسین صاحب اس کتاب کے باقاعدہ عاشق تھے..وہ اسے اردو زبان کا پہلا ناول کہا کرتے تھے….. یہ کتاب شمس الرحمن فاروقی صاحب کی بھی محبوب کتاب ہے۔

Related Products